شاہ سلمان نے ہزاروں پاکستانی خاندانوں کے لئے رمضان المبارک سے قبل بڑا تحفہ بھیج دیا
اسلام آباد(آئی این پی) شاہ سلمان کے فلاحی، امدادی ادارے کی طرف سے رمضان پیکیج کے طور پر پاکستان کے20,700مستحق گھرانوں میں اشیا خردونوش کی تقسیم شروع کی جارہی ہے جس سے ماہ رمضان میں صوبہ بلوچستان کے تقریبا 1لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوں گے۔ اس فوڈ پیکیج میں تمام تر ضروری… Continue 23reading شاہ سلمان نے ہزاروں پاکستانی خاندانوں کے لئے رمضان المبارک سے قبل بڑا تحفہ بھیج دیا