ویکسین لگوانے کے باوجود کورونا وائرس کیوں پھیل رہا ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے وجوہات بتا دیں
نیویارک ٗنئی دہلی (این این آئی )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ ویکسین لگوانے کے بعد احتیاطی تدابیر چھوڑنا کورونا وائرس کے پھیلاو کا سبب بن رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ اونے کہا کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز اور اموات میں اضافہ ویکسین کو نجات دہندہ سمجھنے کے باعث… Continue 23reading ویکسین لگوانے کے باوجود کورونا وائرس کیوں پھیل رہا ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے وجوہات بتا دیں