بھارت میں ہندو نسل پرستی اور اسلامو فوبیا نے انتہائی مہلک شکل اختیار کرلی، امریکی دانشور
نئی دہلی(این این آئی)امریکی دانشور نوم چومسکی نے مودی حکومت کی مسلمان مخالف پالیسیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ویڈیو بیان میں نوم چومسکی کا کہنا تھا کہ بھارت میں اسلامو فوبیا نے انتہائی مہلک شکل اختیار کرلی ہے، جس نے 25 کروڑ مسلمانوں کو ایک مظلوم اقلیت میں… Continue 23reading بھارت میں ہندو نسل پرستی اور اسلامو فوبیا نے انتہائی مہلک شکل اختیار کرلی، امریکی دانشور






































