افغانستان کے سابق حکمرانوں کی بیرون ملک پرتعیش طرز زندگی کا انکشاف
کابل (این این آئی)طالبان کے اقتدار میں آنے پر افغانستان سے فرار ہونے والے سابق حکومتی عہدیداروں کی پرتعیش طرز زندگی سے متعلق امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے۔امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ افغانستان سے فرار ہونے والے اشرف غنی حکومت کے اعلی عہدیدار بیرون ملک پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں۔سابق افغان اعلی… Continue 23reading افغانستان کے سابق حکمرانوں کی بیرون ملک پرتعیش طرز زندگی کا انکشاف



































