سری لنکا میں تیل کاسنگین بحران، 26سال میں پہلی باربجلی کی طویل بندش کا اعلان
کولمبو (این این آئی)سری لنکا نے ملک بھر میں یومیہ ساڑھے 7 گھنٹے پر محیط بجلی کی بندش کا اعلان کردیا جو گزشتہ 26 سال کے عرصے میں سب سے طویل دورانیہ ہے۔ سری لنکا کو زرِ مبادلہ کے ذخائر کے شدید بحران کا سامنا ہے جس سے اب وہ تیل درآمد کرنے سے قاصر… Continue 23reading سری لنکا میں تیل کاسنگین بحران، 26سال میں پہلی باربجلی کی طویل بندش کا اعلان