پاکستان چلے جائو، بھارتی ٹیچر نے مسلم طلبا کو کلاس سے نکال دیا
بنگلور(این این آئی)بھارت میں یوپی اور دہلی کے بعد اب ریاست کرناٹک میں بھی درس و تدریس سے وابستہ اساتذہ بھی ہندواتوا کے نظریے میں ڈھل گئے اور مسلم طلبا کے ساتھ اہانت آمیز رویہ رکھنے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں شیوموگا ضلع کے ایک اسکول میں پانچویں جماعت کے دو مسلم… Continue 23reading پاکستان چلے جائو، بھارتی ٹیچر نے مسلم طلبا کو کلاس سے نکال دیا










































