برطانیہ میں ہلاک سارہ کے مفرور والدین کا پاکستانی پولیس پر الزام
لندن(این این آئی)برطانیہ میں قتل ہونے والی 10 سالہ بچی سارہ شریف کے مفرور والدین نے پاکستانی پولیس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈر ہے پاکستانی پولیس ان پر تشدد کرکے ہلاک کرسکتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو بھیجے ویڈیو بیان میں سارہ کی مفرور سوتیلی ماں بینیش بتول نے سارہ کی ہلاکت… Continue 23reading برطانیہ میں ہلاک سارہ کے مفرور والدین کا پاکستانی پولیس پر الزام











































