جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ایران میں پاکستانیوں کا قتل: زخمی مزدور نے ہولناک واقعے کی تفصیلات بتادیں

datetime 30  جنوری‬‮  2024

ایران میں پاکستانیوں کا قتل: زخمی مزدور نے ہولناک واقعے کی تفصیلات بتادیں

تہران (این این آئی)ایران میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی پاکستانی مزدور نے ہولناک واقعے کی تفصیلات بتا دیں۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے زخمی مزدور نے بتایا کہ ایران میں دہشتگردوں نے حملے سے پہلے تمام مزدوروں کو شناخت کیا اور کہا کہ جو پاکستانی ہیں اٹھ کر کھڑے ہوجائیں، پھر اندھا دھند… Continue 23reading ایران میں پاکستانیوں کا قتل: زخمی مزدور نے ہولناک واقعے کی تفصیلات بتادیں

کویت میں نئے ویزا قوانین سے پاکستانیوں کو مشکلات کاسامنا

datetime 29  جنوری‬‮  2024

کویت میں نئے ویزا قوانین سے پاکستانیوں کو مشکلات کاسامنا

کویت سٹی(این این آئی)کویت میں دی ریزیڈنسی افیئرز ڈپارٹمنٹ نے ڈیڑھ سال کے وقفے کے بعد فیملی ویزا کے لیے نئے قوانین کے تحت درخواستیں وصول کرنا شروع کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کے 6گورنریٹس اور مرکزی دفتر میں فیملی ویزا کے لیے بہت بڑی تعداد میں درخواستیں جمع کرائی جارہی ہیں۔ نئے… Continue 23reading کویت میں نئے ویزا قوانین سے پاکستانیوں کو مشکلات کاسامنا

ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی پر 4 مجرموں کو پھانسی

datetime 29  جنوری‬‮  2024

ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی پر 4 مجرموں کو پھانسی

تہران(این این آئی)ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم پر 4 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی عدلیہ نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے مجرموں کو پھانسی دیے جانے کی تصدیق کی ہے۔پھانسی پانے والے مذکورہ 4 مجرمان پر ایرانی فوجی تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ… Continue 23reading ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی پر 4 مجرموں کو پھانسی

جنگ10سال تک چل سکتی ہے،اسرائیلی وزیردفاع

datetime 29  جنوری‬‮  2024

جنگ10سال تک چل سکتی ہے،اسرائیلی وزیردفاع

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی جنگی کونسل کے وزیر بینی گینٹز نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیں جلد ہی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح تک پہنچ جائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیاسے گفتگومیں غزہ کی پٹی میں قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کی فوری ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے… Continue 23reading جنگ10سال تک چل سکتی ہے،اسرائیلی وزیردفاع

مسجد نبوی ؐمیں الیکٹرانک چپ والی جائے نماز بچھادی گئیں

datetime 27  جنوری‬‮  2024

مسجد نبوی ؐمیں الیکٹرانک چپ والی جائے نماز بچھادی گئیں

مدینہ منورہ(این این آئی)سعودی حکومت نے مسجدِ نبوی میں مختلف معلومات فراہم کرنے والی چپس والی 25 ہزار جائے نماز بچھادی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جائے نماز پر نصب کی جانے والی ہر چپ اسے بنانے والے ادارے، استعمال اور لوکیشن سے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے۔مکہ مکرمہ میں بیت اللہ یعنی مسجد الحرام… Continue 23reading مسجد نبوی ؐمیں الیکٹرانک چپ والی جائے نماز بچھادی گئیں

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن کے دوران 18 ارب ڈالرز کی کمی

datetime 26  جنوری‬‮  2024

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن کے دوران 18 ارب ڈالرز کی کمی

نیویارک(این این آئی)ٹیسلا، ایکس اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور ان کی دولت میں اربوں ڈالرز کمی سے بھی یہ اعزاز چھیننا مشکل نظر آتا ہے۔امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 18 ارب ڈالرز سے زائد کی… Continue 23reading ایلون مسک کی دولت میں ایک دن کے دوران 18 ارب ڈالرز کی کمی

حج اور عمرہ زائرین کیلئے بہترین سہولت متعارف کرادی گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2024

حج اور عمرہ زائرین کیلئے بہترین سہولت متعارف کرادی گئی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں حج اور عمرہ چیریٹی ایسوسی ایشن نے مناسک کی ادائیگی کے دوران گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے ایک نئے اقدام کا آغاز کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق حج اور عمرہ زائرین کی خدمت اور آسانی کے لیے پورٹ ایبل ایئر کنڈیشنربنایا گیا ہے۔یہ پورٹ ایبل ایئر کنڈیشنر… Continue 23reading حج اور عمرہ زائرین کیلئے بہترین سہولت متعارف کرادی گئی

امریکا میں پہلی مرتبہ مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دیدی گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2024

امریکا میں پہلی مرتبہ مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دیدی گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں پہلی مرتبہ مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست الاباما میں قتل کے مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے موت کی سزا دی گئی۔الاباما میں مجرم کے پہنے ماسک میں نائٹروجن گیس چھوڑی گئی۔اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ 40… Continue 23reading امریکا میں پہلی مرتبہ مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دیدی گئی

سعودی عرب میں سفارتکاروں کیلئے پہلا شراب کا اسٹور کھولنے کی تیاری

datetime 25  جنوری‬‮  2024

سعودی عرب میں سفارتکاروں کیلئے پہلا شراب کا اسٹور کھولنے کی تیاری

ریاض(این این آئی)سعودی عرب دارالحکومت ریاض میں شراب کی اپنی پہلی دکان کھولنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں خصوصی طور پر غیر مسلم سفارتکاروں کو خدمات فراہم کی جائیں گی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک دستاویز میں کہا گیا ہے کہ نیا اسٹور ریاض کے ڈپلومیٹک کوارٹر میں قائم کیا جارہا ہے، جہاں… Continue 23reading سعودی عرب میں سفارتکاروں کیلئے پہلا شراب کا اسٹور کھولنے کی تیاری

1 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 4,596