سعودی عرب کا جنوبی کوریا سے ائیر ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا معاہدہ
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے جنوبی کوریا سے فضائی دفاعی نظام کی خریداری کامعاہدہ کرلیا، معاہدے کے تحت سعودی عرب، جنوبی کوریا سے 3 ارب ڈالر مالیت کی 10 بیٹریاں خریدے گا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو کی سائیڈ لائن پر سعودی وزیر دفاع اور ان کی… Continue 23reading سعودی عرب کا جنوبی کوریا سے ائیر ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا معاہدہ










































