مسجدالحرام دنیا کی مہنگی ترین عمارت قرار
لندن(این این آئی)مسلمانوں کے قبلے، خانہ کعبہ کے اطراف کی مسجد، مسجدالحرام کو دنیا کی مہنگی ترین عمارت قرار دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا دی ٹیلی گراف کی جانب سے گزشتہ روز دنیا کی 20 مہنگی ترین عمارتوں پر مبنی ایک فہرست جاری کی گئی ہے۔اس فہرست میں دنیا کی دو مہنگی عمارتیں سعودی عرب کے… Continue 23reading مسجدالحرام دنیا کی مہنگی ترین عمارت قرار











































