بھارت،باحجاب خواتین کے ریسٹورنٹس میں داخلے پر پابندی
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارلحکومت کے ایک معروف ریسٹورنٹ میں باحجاب خواتین کو داخل ہونے سے روک دیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ دہلی کے جنوبی علاقے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے قریب نیو فرینڈز کالونی کے ماربیہ کیفے میں لنچ ٹائم کے دوران پیش آیا۔مسلم خواتین نے بتایا کہ ہم چار… Continue 23reading بھارت،باحجاب خواتین کے ریسٹورنٹس میں داخلے پر پابندی