1500 ٹن تیل لے جانے والا ٹینکر فلپائنی سمندری حدود میں ڈوب گیا
منیلا(این این آئی) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں 15 لاکھ لیٹر صنعتی ایندھن لے جانے والا ٹینکر سمندر میں ڈوب گیا ہے جس کے نتیجے میں ٹینکر سے تیل کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن کے وزیر نقل و حمل جیمی بوٹسٹا نے بتایا کہ فلپائن کے جھنڈے والے ایم… Continue 23reading 1500 ٹن تیل لے جانے والا ٹینکر فلپائنی سمندری حدود میں ڈوب گیا