آرڈر میں تاخیر کیوں ہوئی؟ خاتون کے جھگڑنے پر ڈیلیوری بوائے نے خودکشی کرلی
نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک 19سالہ ڈیلیوری بوائے نے گاہک کی جانب سے سخت رویہ اپنائے جانے پر دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ چنئی میں پیش آیا جہاں 19 سال کا پووتھرن بی کام کا طالبعلم تھا جو پڑھائی… Continue 23reading آرڈر میں تاخیر کیوں ہوئی؟ خاتون کے جھگڑنے پر ڈیلیوری بوائے نے خودکشی کرلی