مصر میں حضرت موسیٰؑ کے دور کی قدیم تلوار دریافت
قاہرہ(این این آئی )مصر میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور کی تین ہزار سال قدیم تلوار ملی ہے جس کو اس دور کے حکمراں فرعون رعمیس سے منسوب بتایا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر میں ماہرین آثار قدیمہ کو تین ہزار سال قدیم ایک تلوار ملی ہے جس کا تعلق حضرت… Continue 23reading مصر میں حضرت موسیٰؑ کے دور کی قدیم تلوار دریافت