افغانستان میں جانداروں کی تصاویر ٹی وی پر نشر کرنے پر پابندی
کابل(این این آئی)افغانستان میں جانداروں کی تصاویر ٹی وی پر نشر یا میڈیا میں شائع کرنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس قانون کے نفاذ پر بتدریج عمل شروع کیا جا رہا ہے۔ وزارتِ مذہبی و اخلاقی امور کے ترجمان نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ… Continue 23reading افغانستان میں جانداروں کی تصاویر ٹی وی پر نشر کرنے پر پابندی