بھارتی ارب پتی کو دبئی میں 5 سال قید کی سزا
دبئی (این این آئی )دبئی میں مقیم بھارتی ارب پتی شخصیت بلویندر سنگھ ساہنی کو منی لانڈرنگ کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے بلویندر سنگھ ساہنی کے خلاف الزامات کو درست قرار دیتے ہوئے بھارتی تاجر کو 5 سال قید، 5 لاکھ درہم… Continue 23reading بھارتی ارب پتی کو دبئی میں 5 سال قید کی سزا











































