پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

شہبازگِل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 7  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے غیر قانونی اسلحہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے غیر قانونی اسلحہ کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے عدم پیشی پر شہبازگل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ عدالت نے شہبازگل کو 50ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے اور آئندہ سماعت پر پیشی یقینی بنانے کا حکم دیا۔عدالت نے سماعت 9مئی تک ملتوی کردی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…