اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے سلسلے میں فنڈز اور سکیورٹی کی فراہمی کیلیے وفاق سے جلد رابطے کا فیصلہ کرلیا۔اس سے قبل وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو اضافی گرانٹس دینے سے معذرت کرلی تھی جبکہ وزارت داخلہ نے فوج اور پیراملٹری فورسز کی عدم دستیابی سے آگاہ کیا تھا۔ دوسری جانب خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے لیے گورنر اور الیکشن کمیشن کے درمیان مشاورت نہ ہوسکی۔ گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو مشاورت کے لیے 7 اور 8 مارچ کی تاریخ دی تھی۔ گورنر ہاؤس کے ذرائع کے مطابق منگل کو مشاورت کا کوئی امکان نہیں کیونکہ الیکشن کمیشن اب تک گورنر کے خط کا کوئی جواب نہیں دیا ہے۔
پنجاب، کے پی انتخابات،الیکشن کمیشن کا جلد وفاق سے رابطے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
راولپنڈی؛ ایڈیشنل ڈی سی ہیڈکوارٹرز کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا الزام، مقدمہ درج
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف



















































