پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت ،زیادہ سے زیادہ تماشائیوں کے ایک دن میں ٹیسٹ میچ دیکھنے کا امکان

datetime 7  مارچ‬‮  2023 |

احمد آباد (این این آئی)بھارت کے شہر احمد آباد میں زیادہ سے زیادہ تماشائیوں کے ایک دن میں ٹیسٹ میچ دیکھنے کا امکان ہے۔ میلبرن کرکٹ گرانڈ میں 2013-14 کی ایشیز سیریز کے دوران 91 ہزار 112 تماشائیوں کے ایک دن میں ٹیسٹ میچ دیکھنے کا ریکارڈ قائم ہوا تھا

تاہم اب یہ ریکارڈ احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں ٹوٹنے کا امکان ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق آسٹریلیا اوربھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ 9 مارچ سے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں شروع ہو گا، احمد آباد کا یہ اسٹیڈیم دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ وینیو ہے۔احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں 1 لاکھ 32 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے تاہم کہاجارہا ہے کہ احمد آباد ٹیسٹ میچ میں 1 لاکھ سے زائد افراد کے دیکھنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی فینز بڑی تعداد میں احمد آباد پہنچ رہے ہیں جس کے پیش نظر تجزیہ نگاروں نے پیش گوئی کی کہ میلبرن کرکٹ گرانڈ کا ریکارڈ کئی ہزار کے فرق سے ٹوٹ جائے گا۔واضح رہے کہ4 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بھارت کو 2 ایک سے برتری حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…