منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وہاب ریاض کے حصے میں کون سی وزارت آئے گی، معروف کرکٹر نے خود ہی بتا دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے گیارہ نگران وزراء میں سے آٹھ نے حلف اٹھا لیا ہے،تمکنت کریم اور نسیم صادق نے حلف اٹھانے سے انکار کر دیا ہے جبکہ فاسٹ باؤلر وہاب ریاض ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے حلف نہیں اٹھا سکے، انہوں نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان آ کر پنجاب کے وزیر کھیل کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، دوسری جانب اس سے قبل دنیا نیوز کا کہنا تھا کہ وہاب ریاض حلف اٹھانے کے لئے لاہور گورنر ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…