لاہور (این این آئی)پاکستانی کرکٹر شاداب نے نکاح کے روز دوست کے اصرار پر بھی انگوٹھی نہ دکھائی۔سوشل میڈیا پر آل راؤنڈر شاداب خان کے نکاح کی تقریب کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں، اب شاداب کے نکاح کی تقریب سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں کسی دوست کی جانب سے رنگ دکھانے کا کہتے سنا جاسکتا ہے۔ویڈیو بنانے والے شخص کی جانب سے کئی بار شاداب سے رنگ دکھانے کی خواہش کی گئی تاہم شاداب نے شرماتے ہوئے مختلف وضاحتیں پیش کیں اور رنگ نہ دکھائی۔چند روز قبل شاداب خان کا نکاح پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی صاحبزادی سے ہوا۔
شاداب نے نکاح کے روز دوست کے اصرار پر بھی انگوٹھی نہ دکھائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ



















































