کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کی تفصیلات جاری کی ہیں، جس کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر نو سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں، رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بیس جنوری تک 9.45 ارب ڈالر رہے، سٹیٹ بینک کے ذخائر 92 کروڑ ڈالر کم ہو کر 3.67 ارب ڈالر رہے جو صرف تین ہفتے کی امپورٹس کے لئے کافی ہوں گے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے فروری 2014ء میں سٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر کی سطح اتنی گری تھی۔
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ



















































