بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

وہاب ریاض نگران کابینہ میں شامل، بنگلہ دیش میں لیگ چھوڑ کر گورنر ہاؤس پہنچ گئے

datetime 26  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی 11 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے، نگران کابینہ سے گورنر بلیغ الرحمان نے حلف لیا، گیارہ رکنی کابینہ میں بلال افضل، ایس ایم تنویر، ڈاکٹر جاوید اکرم، ابراہیم مراد، تمکنت کریم، ڈاکٹر جمال ناصر، منصور قادر، سید اظفر علی ناصر، عامر میر، نسیم صادق اور کرکٹر وہاب ریاض شامل ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق وہاب ریاض بنگلہ دیش لیگ چھوڑ کر حلف اٹھانے کے لئے گورنر ہاؤس پہنچے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…