ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

لال مسجد کے خطیب مولانا عبدلعزیر نے جاوید چودھری کے ساتھ پروگرام کل تک میں پشاور واقعے کی مزاحمت کر دی۔

datetime 19  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں جاوید چودھری کے ساتھ مولانا عبدالعزیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پشاور سانحے کا حل اگر مزاحمت ہے تو میں اس واقعہ کے 100 بار مزاحمت کرتا ہوں ان کا کہنا تھا کہ بعض ٹی وی چینلز اخبارات نے میری بات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا اور میں اس واقعہ کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ لیکن میرا خیال یہ ہے کہ صرف مزاحمت کرنا اس معاملے کا حل نہیں ہے ہمیں عملی اقدام بھی اٹھانا ہو گا اور اگر میری کسی بات سے عوام کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں قوم سے معافی مانگتا ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…