ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی متنازع ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت کے بوائے فرینڈ بزنس مین عادل خان درانی نے اداکارہ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے عادل خان درانی نے شادی کا اعلان کردیا۔انہوں نے لکھا کہ بلآخر میں اعلان کرتا ہوں، راکھی میں نے آپ سے شادی سے کبھی انکار نہیں کیا تھا، بس کچھ چیزیں سنبھالنی تھی جس کی وجہ سے خاموش تھا۔انہوں نے لکھا کہ ہم دونوں کو خوشیوں بھری شادی شدہ زندگی مبارک ہو۔
آخر کار عادل خان درانی نے راکھی ساونت سے شادی بارے خاموشی توڑ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































