جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کابل میں دھماکہ، 20 سے زائد افراد ہلاک، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

datetime 11  جنوری‬‮  2023 |

کابل (این این آئی)افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے خود کش دھماکے میں 20 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں ایک خودکش بمبار نے خود کو وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے دھماکے سے اڑالیا، واقعے میں 20 کے قریب افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔دھماکے کے بعد ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…