منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

غیر ملکی ایجنڈا کیلیے استعمال ہونے والی این جی اوز پر پابندی لگانے کا فیصلہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2014

اسلام ا باد۔۔۔۔ وزارت و قانون و انصاف نے این جی اوز کی رجسٹریشن کے موجودہ قانون کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نئے قانون کے تحت عوامی فلاح و بہبود کے نام پر مال بنانے یا غیر ملکی ایجنڈا کیلیے استعمال ہونے والی نام نہاد این جی اوز پر نہ صرف پابندی عائدکی جائے گی بلکہ کسی دوسرے نام کے ساتھ دوبارہ رجسٹریشن کی اجازت نہیں ہوگی، وزارت کے باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نئے قانون کے اطلاق کیلیے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو تحریری طور پر ا?گاہ کیا جائیگا اور صوبائی حکومتوں میں قائم قانون، انصاف و انسانی حقوق کے وزیروں سے کہا جائے گا کہ وہ صوبوں میں صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں کام کرنے والی این جی اوز کا ڈیٹا کمپوٹرائزڈ کرنے کے بعد ان کی تفصیلات وفاق کو ارسال کریں۔ملکی ایجنڈا کیلیے استعمال ہونے والی نام نہاد این جی اوز پر نہ صرف پابندی عائدکی جائے گی بلکہ کسی دوسرے نام کے ساتھ دوبارہ رجسٹریشن کی اجازت نہیں ہوگی، وزارت کے باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نئے قانون کے اطلاق کیلیے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو تحریری طور پر ا گاہ کیا جائیگا اور صوبائی حکومتوں میں قائم قانون، انصاف و انسانی حقوق کے وزیروں سے کہا جائے گا کہ وہ صوبوں میں صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں کام کرنے والی این جی اوز کا ڈیٹا کمپوٹرائزڈ کرنے کے بعد ان کی تفصیلات وفاق کو ارسال کریں۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…