پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

گوگل سرچ انجن میں چھپا ایک دلچسپ نیا فیچر

datetime 7  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک)انٹرنیٹ استعمال والا کونسا شخص ہوگا جو گوگل سرچ انجن کا استعمال نہ کرتا ہو ؟ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس میں ایک تفریح سے بھرپور فیچر بھی چھپا ہے؟جی ہاں گوگل نے گزشتہ دنوں ایک تفریحی فیچر اپنے صارفین کے لیے متعارف کرایا ہے جس میں مختلف طرح کی پرلطف معلومات چھپی ہوئی ہے۔بس آپ کو گوگل پر جاکر یہ الفاظ ” fun facts ” یا ” I’m feeling curious ” ٹائپ کرنا ہوگا اور آپ کے سامنے عجیب و غریب معلومات کا ذخیرہ کھل جائے گا۔بس مسئلہ یہ ہے کہ اس میں آپ کے ذہن اگر کو سوال ہو تو گوگل اس کا جواب نہیں دے گا بلکہ وہ اپنی مرضی کے سوالات و جوابات پیش کرے گا۔گوگل کے مطابق یہ نیا فیچر دفتر میں فارغ وقت کے لیے یا جب آپ انٹرنیٹ سے بیزاری محسوس کررہے ہو تو دل بہلانے کا کام کرے گا۔خیال رہے کہ گوگل نے گزشتہ دنوں اپنی سائٹ میں نئے لوگو سمیت کئی تبدیلیاں متعارف کرائی تھیں۔اسی طرح گوگل میپس کو بھی نئے اندازسے پیش کیا گیا اور اس میں لوگوں کے پسندیدہ کھانے پینے کے مقامات کو بھی شامل کرلیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…