اسلام آباد(این این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کو درخواست موصول ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے سینئر اینگرپرس سیلم صافی نے ایف آئی اے سابئرکرائم ونگ کودرخواست دی۔اپنی درخواست میں سلیم صافی نے موقف اپنایا کہ قاسم سوری نے ٹوئٹر پر نازیبا اور غیراخلاقی کمنٹس کئے۔انہوں نے استدعا کی کہ قاسم سوری کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔