ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صدر شی جنگ پنگ تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، وہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر سعودی عرب پہنچے، سعودی لڑاکا طیاروں نے چینی صدر کے طیارے کا استقبال کرکے انہیں ریاض کے ہوائی اڈے تک پہنچایا۔ چین کے صدر ریاض میں تین اہم سربراہی اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں