جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

فیفا فٹبال ورلڈ کپ، ٹکٹوں کی فروخت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹر ڈیسک/آن لائن) فٹبال ورلڈ کپ میں ٹکٹوں کی فروخت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، پہلے میچ سے قبل تک تقریباً 30 لاکھ ٹکٹ بک چکے۔ فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت سے قطر نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ترجمان فیفا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ فٹبال میں اب تک تقریباً 30 لاکھ ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں جس کے بعد قطر نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ قطر کی میزبانی پر منفی تشہیر کے باوجود شائقین کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ 2018ء میں روس میں ہونے والے ورلڈ کپ کے آغاز تک 24 لاکھ ٹکٹس فروخت ہوئے تھے۔دوسری جانب فیفا کے صدر کا کہنا ہے کہ کورونا اور دیگر بحرانوں کے باوجود شائقین میچ کے اعداد و شمارحیرت انگیز ہیں۔فٹبال ایجنٹوں کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق قوانین کا اعلان اس سال کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اتوار سے قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ کا آغاز ہوا تھا اور افتتاحی میچ میں قطر میزبان کو جنوبی امریکی ٹیم ایکواڈور نے 0-2 سے شکست دی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…