اسلام آبا (این این آئی)احتساب عدالت نے اسحاق ڈار اور شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ، منگل کو سنایا جائیگا ۔ پیر کو دور ان سماعت سعید احمد کے وکیل عدنان شجاع بٹ کے دلائل بھی مکمل کرلئے ،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔