لاہور۔۔۔۔ پنجاب کے 10 بڑ ے شہروں میں 20 خود کش حملہ آوروں کے داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔حساس ادارے نے پنجاب حکومت کو سورس رپورٹ کو بنیاد بنا کر خبردار کیا ہے کہ جنوبی وزیر ستان میں جاری پاک فوج کے ا پریشن کے ردعمل میں سانحہ پشاور کے بعد 20 کی تعداد میں خود کش حملہ ا ور صوبے کے 10 بڑے شہروں میں داخل ہوچکے ہیں اور اگلے 72 گھنٹوں میں اہم مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت قانوں نافذ کرنے والے اعلی افسران کی ٹارگٹ کلنگ کر سکتے ہیں۔حساس ادرے نے اپنی رپورٹ میں پنجاب حکومت کو اس حوالہ سے بتایا ہے کہ انکا ٹارگٹ لاہور، راولپنڈی، فیصل ا باد، سرگودھا، ڈی جی خان، وہاڑی، جھنگ، گوجرانوالہ، ملتان اور مظفر گڑھ ہوسکتے ہیں۔
پنجاب کے 10 بڑ ے شہروں میں 20 خود کش حملہ آور داخل ہونے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا



















































