ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

نواز الدین صدیقی کی خواجہ سرا کے روپ میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے اسٹار اداکار نواز الدین صدیقی کی ویب سیریز ’ہڈی‘ کے سیٹ سے خواجہ سرا کے روپ میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سیریز کے سیٹ سے دو تصاویر کو نواز الدین صدیقی اور ذی اسٹوڈیو نے مشترکہ طور پر شیئر کیا ہے جس میں نواز الدین صدیقی ساڑھی میں ملبوس دکھائی دے رہے ہیں۔تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ ہوتے ہی وائرل ہوگئی ہیں اور فلمی مداح اپنے پسندیدہ اداکار کے نئے روپ کو دیکھ کر خوش نظر آتے ہیں۔جرائم پر مبنی سیریزی کی شوٹنگ جاری ہے اور اسے اگلے برس او ٹی ٹی پلیٹ فارم ذی فائیو میں ریلیز کی جائے گی۔فلمی شائقین پر امید ہیں کہ نواز الدین صدیقی اس نئی سیریز کو اپنی جاندار اداکاری سے یادگار بنادیں گے جس طرح نیٹ فلکس کی ’سیکرڈ گیمز‘ میں انہوں نے ناقابل فراموش کردار ادا کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…