ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب حکومت نے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی )پنجاب حکومت نے 28 افسران کی گریڈ 19 میں ترقی اور تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ اس ضمن میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل کمشنر (ریونیو ) ڈی جی خان فخر السلام ڈوگر ،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی شاہد فرید ،ایڈیشنل سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن محمد ذوالقرنین ،

ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹوریٹ جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال محمد احمد ،ڈائریکٹر جنرل فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد زاہد اکرام ،جنرل مینیجر (آپریشنز ) ٹورازم ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر نور محمد اعوان ،ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن ) کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ عامر کریم خان ،ڈائریکٹر (لوکل گورنمنٹ ) سرگودھا محمد آصف اقبال ملک ،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور علی ارشد ،ایڈیشنل سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ جنوبی پنجاب محمد تنویر جہاندیر ،ایڈیشنل سیکرٹری (چائنیز سکیورٹی ونگ ) محکمہ داخلہ مس عائشہ ممتاز ،ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب کوآپریٹو بورڈ فار لیکوڈیشن آفتاب احمد ،جنرل مینیجر پنجاب منرلز ڈویلپمنٹ کارپوریشن جہانگیر احمد ،ایڈیشنل سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ سجاد احمد خان ،چیف آف سیکشن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ محمد طارق مسعود فاروقہ ،ایڈیشنل سیکرتری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن محمد مزمل بشیر ،ایڈیشنل سیکرٹری ( ایڈمن ) سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن مسز زاہدہ اظہر اور ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعلیٰ آفس عبدالرزاق کو گریڈ 18سے گریڈ 19میں ترقی دیکر اپنے موجودہ عہدے پر ہی کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ۔ اس کے ساتھ ڈائریکٹر (ڈویلپمنٹ اینڈ فناننس ) گوجرانوالہ تاثیر احمد کو گریڈ 19میں ترقی دیکر سیکرٹری (ٹیکسز ) بورڈ آف ریونیو پنجاب تعینات ،

سیکرٹری باب پاکستان فائونڈیشن محمد محبوب عالم کو ترقی دیکر ڈائریکٹر (مانیٹرنگ ) ڈائریکٹوریٹ پبلک پراسیکیوشن تعینات ،ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب آرگنائزیشن واحد ارجمند ضیاء کو ترقی دیکر سیکرٹری پنجاب کوآپریٹو بورڈ فار لیکوڈیشن تعینات،پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹنمنٹ خضر حیات کو ترقی دیکر ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی بہاولپور تعینات،

ڈپٹی سیکرٹری (گورننس ll) گورنر سیکرٹریٹ محمد شاہد سلیم کو گریڈ 19میں ترقی دیکر ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات،ڈپٹی سیکرٹری ریگولیشن ونگز ایس اینڈ جی اے ڈی محمد طیب ضیاء کو ترقی دیکر ایڈیشنل سیکرٹری انرجی ڈیپارٹمنٹ تعینات اور ایڈیشنل ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن شاہد اسماعیل مرزا کو ترقی دیکر جوائنٹ رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز پنجاب تعینات کر دیا گیا ۔

جبکہ جوائنٹ رجسٹرار (فیلڈ ) کوآپریٹو سوسائٹیز پنجاب مس رضوانہ عروج بھٹی کو ایڈیشنل سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ تعینات، ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن راشد ارشاد کو جوائنٹ رجسٹرار (فیلڈ ) کوآپریٹو سوسائٹیز پنجاب تعینات اور ایڈیشنل سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ مسز کوقب نذیر کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…