جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاک فوج نے مظلوموں ک خون کا بدلہ لینے کا آغاز کردیا!۔

datetime 17  دسمبر‬‮  2014 |

خیبر ایجنسی: وادی تیرہ میں فضائی کارروائی میں 57 دہشت گرد ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی وادی تیرہ کے مختلف علاقوں میں کی گئی جس میں 57 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ  جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں پر 20 حملے کئے جس میں متعدد دہشت گرد زخمی اور ان کے کئی ٹھکانوں کو تباہ بھی کردیا گیا۔

واضح رہے کہ پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کے ساتھ خیبر ایجنسی میں آپریشن ’’خیبر ون اور ٹو‘‘ بھی شروع کر رکھا ہے جس میں اب تک سیکڑوں دہشت گرد ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کیا جاچکا ہے جب کہ سیکڑوں دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال کر خود کو ان کے حوالے بھی کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…