بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سرحدوں پر کھڑے فوجی میرے بچوں کی طرح ہیں پاک فوج ہماری ہے اور اس کے خلاف جانا ممکن نہیں عمران خان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آئی این پی )پیر کے روز  پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا شیڈول تبدیل کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ حقیقی آزادی کا لانگ مارچ  کل منگل کی بجائے بدھ سے شروع ہوگا ، آصف زرداری اور نواز شریف سے کبھی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا ، ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج ہماری ہے ، آرمی چیف کی تقرری میرا ایشو نہیں ہے ، سرحدوں پر کھڑے فوجی میرے بچوں کی طرح ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا مزید کہنا تھا کہ لانگ مارچ ہر صورت اپنی منزل حاصل کرے گا ، انتخابات کی باریخ لے کر ہی واپس آئیں گے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…