اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کیا طلاق کے بعد خودکشی کر لوں؟ عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ غصے سے پھٹ پڑیں

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ماڈل کرن اشفاق نے طلاق کے بعد خاموشی توڑتے ہوئے تنقید کرنے والی خواتین کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔انسٹاگرام اسٹوری میں طلاق کے بعد نامناسب کمنٹس کرنیوالے افراد کے سکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے کرن اشفاق نے بتایا کہ شادی ٹوٹنے کے بعد انہیں خواتین کی جانب سے نفرت انگیز کمنٹس موصول ہو رہے ہیں۔انہوں نے کمنٹس کے اسکرین شاٹس شیئر کیے ہیں جن میں انہوں نے کمنٹس کرنے والی خواتین کے نام چھپادیئے تھے۔تنقید کرنے والی خاتون کے کمنٹ پر کرن اشفاق نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ کیا وہ چاہتی ہیں کہ طلاق کے بعد میں خودکشی کرلوں؟۔اداکارہ نے مذکورہ کمنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اللہ جانتا ہے کہ وہ اس طرح کے کمنٹس کا کس طرح مقابلہ کر رہی ہیں۔انہوں نے ایک اور جذباتی پیغام لکھا کہ ہمارے معاشرے میں کبھی بھی لوگ کسی خاتون کو خوش دیکھنا برداشت اور پسند نہیں کرتے۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…