جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پی آ ئی اے کے غیر ملکی عملے نے پشاور سے آنے انکار کر دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2014 |

کراچی۔۔۔۔قومی ایرلائن کے غیر ملکی عملے نے پشاور سے آنے اور جانے والے اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں سے متعلق فلائٹ آپریشن میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ پی آئی اے نے اردن اور ترکی کی مختلف فضائی کمپنیوں سے لیز پر لئے گئے طیاروں کے ہمراہ غیر ملکی عملے کی خدمات بھی حاصل کررکھی ہیں تاہم سانحہ پشاور کے بعد انہوں نے باچا خان انٹرنیشنل ایرپورٹ سے ملکی اور بین الاقوامی فلائٹ آپریشن میں خدمات سرانجام دینے سے انکار کردیا ہے۔واضح رہے کہ رواں برس ہی پشاور ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ کے واقعات کے بعد ایئرپورٹ پر رات کو آپریشن بند کردیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…