اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پانچ غیر مسلموں نے جے یو آئی کے امیر ڈاکٹر اے جی انصاری کے پاس کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد (آن لائن)جیکب آباد کے پانچ غیر مسلموں نے جے یو آئی کے امیر ڈاکٹر اے جی انصاری کے پاس کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پانچ غیر مسلم جے یو آئی ضلع جیکب آباد کے امیر کے پاس کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے،

جن کے اسلامی نام عبد الرحمٰن، عبد العزیز، غلام مصطفیٰ، محمد صدیق اور مسمات عائشہ رکھے گئے، اس موقع پر جے یو آئی تعلقہ جیکب آباد کے امیر مولانا عبدالجبار رند، حافظ میر محمد بنگلانی، انجینئر حماد اللہ انصاری، مولوی عبد الوحید پھوڑ، حامد علی حیدری، محمد لائق چانڈیو اور دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر مسلمان ہونے والوں میں نومسلم عبد الرحمٰن اور دیگر نے کہا کہ بغیر کسی لالچ کے اسلام کو سچا دین سمجھتے ہوئے مسلمان ہوئے ہیں، ہماری آئندہ زندگی اسلامی طرز پر بسر ہو گی۔ اس موقع پر جے یو آئی ضلع جیکب آباد کے امیر ڈاکٹر اے جی انصاری اور دیگر نے تمام مسلمان ہونے والوں پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد دی۔ جے یو آئی کے رہنماؤں نے کہا کہ ہم بغیر کسی مذہب اور نسل کے انسانیت کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…