اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم نے سزائے موت پرعملدرا مد پرپابندی اٹھانیکی منظوری دیدی

datetime 17  دسمبر‬‮  2014 |

اسلام ا باد ۔۔۔۔وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سزائے موت پرعملدرا مد پرپابندی اٹھانیکی منظوری دیدی ہے،پابندی اٹھانے کے بعد سزائے موت پانیوالیدہشتگردوں کو پھانسی دی جا سکے گی۔پاکستان میں سزائے موت پر پیپلز پارٹی کی گزشتہ حکومت نے پابندی عائد کی تھی،ذرائع کے مطابق یورپی یونین سے معاشی فائدے کے حصول کی خاطر پابندی عائد کی گئی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، پاکستان میں سزا یافتہ مجرموں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…