اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی جس میں ایم کیو ایم قیادت نے وزیراعظم کے روبرو پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور کامران ٹیسوری نے شہباز شریف سے شکوہ کیا کہ اگر اس حوالے سے کچھ نہیں ہوا تو ہمارا حکومت میں رہنے کا جواز نہیں بنتا۔ایم کیو ایم قیادت نے شکوہ کیا کہ وزیراعظم صاحب ہمارے لیے اپنے ووٹرز اور عوام کو جواب دینا مشکل ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق متحدہ قیادت نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ آپ اس معاملے میں مداخلت کریں اور پیپلز پارٹی سے معاہدے پر عمل درآمد کرائیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر سندھ اور ایم کیو ایم سربراہ کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
وزیراعظم سے گورنر سندھ اور ایم کیو ایم سربراہ کی ملاقات، شکوہ شکایات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































