جمعرات‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2025 

جنوبی وزیرستان ، آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کا 12واں مرحلہ آج سے شروع

datetime 31  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں(نیوز ڈیسک)جنوبی وزیرستان میں آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کا بارہواں مرحلہ مرحلہ آج سے شروع ہورہا ہے۔ان متاثرین نے اکتوبر 2009 ء میں پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن راہ نجات شروع ہونے کی وجہ سے نقل مکانی کی تھی اور ٹانک ،ڈیرہ اسمعیل خان اور ملک کے دیگر حصوں میں پناہ لے لی تھی۔جنوبی وزیرستان سے تقریبا چار لاکھ سے زائد لوگوں نے نقل مکانی کی تھی۔ جن میں سے اب تک 16 ہزار سات سوسے زائد خاندان اپنے گھروں جاچکے ہیں۔ جن کو کرایہ کے لئے 10 ہزار روپے ،اشیاء خورد نوش اور دیگر سامان دیا جارہا ہے۔جبکہ اے ٹی ایم کے ذریعے 25 ہزار روپے بھی دئے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…