منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

ایشوریا رائے کی 4 سال بعد اسکرین پر واپسی، فلم نے باکس آفس پر دھوم مچا دی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی مقبول ترین اور خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے تمل فلم پونین سیلون ون سے اسکرین پر واپسی کے ساتھ ہی باکس آفس پر دھوم مچادی۔30 ستمبر کو ریلیز ہونے والی معروف بھارتی ہدایت کار منی رتنم کی نئی فلم نے پہلے ہفتے میں دنیا بھر سے 325 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔اس فلم کو اب تک کی تیسری سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم قرار دیا گیا۔واضح رہے کہ فلم کی کہانی بھارت کے ایک عظیم شہنشاہ راجا راجا چولا کی زندگی پر مبنی ہے۔ پونین سیلون 1 کا لقب تمل عوام نے راجا راجا چولا کو دیا تھا۔ان کا تعلق چولا خاندان سے تھا جس نے 9ویں صدی سے 13ویں صدی تک تمل سرزمین پر راج کیا۔ یہ فلم تمل زبان میں لکھا جانے والے ناول پونین سیلون 1 پر فلمائی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…