نیویارک۔۔۔۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اٹھاون ڈالر فی بیرل سے بھی کم پر آ گئی جو پانچ سال آٹھ ماہ میں تیل کی کم ترین سطح ہے۔ منڈی میں خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں کاروبار کے دوران تیرہ سینٹ فی بیرل کی کمی ہوئی جس کے بعد عالمی قیمت ستاون ڈالر اڑسٹھ سینٹ فی بیرل پر آ گئی جو اپریل دو ہزار نو کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔ تیل کی قیمتوں میں اب تک چالیس فیصد سے زائد کی کمی ہو چکی ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اٹھاون ڈالر فی بیرل سے بھی کم پر آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا



















































