بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعد رفیق نے عمران خان کا نیا نام رکھ دیا، یہ کیا ہے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 16  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ لاہور والوں نے عمران خان کی شیطانی سونامی کو مسترد کردیا اب وہ باز آجائیں اور بال ٹھاکرے نہ بنیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نےکہا کہ  شہریوں کو نقل و حرکت اور تاجروں کو تشدد کے ذریعے کاروبار سے روکا گیا لیکن لاہوریوں کا صبر جیت گیا اور عمران خان کا سونامی ہار گیا، عوام نے ان کے شیطانی سونامی کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔ انہوں نےکہا کہ تحریک انصاف کے بلوائیوں نے ایمبولینسوں کا راستہ روکا، ملازمین کو دفتر اور طلبہ کو اسکول جانے سے بھی روکا گیا جب کہ میٹروبس سروس کو روک کرلاکھوں لوگوں کا سفر بھی بند کیا گیا۔

سعدرفیق کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے رویئے سے ثابت ہوگیا کہ عوام نے انہیں ووٹ نہیں دیئے اس لیے اب عمران خان بازآجائیں اور بال ٹھاکرے نہ بنیں ان کی اصلیت عوام کے سامنے آچکی ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…