اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

شکریہ عمران! احتجاج سے لاہور کے لوگ مزید متنفر ہو گئے، احسن اقبال

datetime 15  دسمبر‬‮  2014 |

اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو اگر ملکی مفاد عزیز نہیں تو پہلے اپنا زور آزما کر دیکھ لیں پھر مذاکرات کریں۔احسن اقبال کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ لگتا ہے کہ عمران خان کو ملکی مفاد عزیز نہیں ہے، خان صاحب پہلے اپنا زور آزما لیں پھر مذاکرات کر لیں۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مذاکرات حکومت نے نہیں عمران خان نے توڑے تھے، خان صاحب کے بیانات سے لگتا ہے کہ وہ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شکریہ عمران! احتجاج سے لاہور کے لوگ مزید متنفر ہو گئے۔واضح رہے کہ عمران خان کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر عمل درآمد کے لئے پلان سی کے تحت لاہور میں احتجاج کیا جا رہا ہے اور اس موقع پر مختلف مقامات پر زبردستی دکانیں بند کرانے کی کوشش کی گئی جس کے باعث ہاتھا پائی کے واقعات بھی دیکھنے میں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…