منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

محبوبہ کو شادی کا پیغام دینے کیلئے انوکھے طریقے کا انتخاب مہنگا پڑ گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمسٹرڈم۔۔۔۔نیندرلینڈز میں ایک نوجوان کو لینے کے دینے پڑگئے، نوجوان نے اپنی محبوبہ کو شادی کا پیغام دینے کیلئے انوکھے طریقے کا انتخاب کیا، اس نے کرائے پر ایک کرین حاصل کی جس کے ذریعے اسے لڑکی کے گھر میں واقع باغ میں اترنا تھا، لیکن اس دوران کرین خود اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور پڑوس کے مکان کی چھت پر گر گئی،کرین کے گرنے سے مکان کی چھت ٹوٹ گئی۔ تاہم کرین کو اٹھانے کے چکر میں دوسری بار پھر چھت پر جا گری اور ایک دوسرے مکان کو بھی نقصان پہنچا ، دو افراد کو عمارت سے باہر نکالا گیا اور قریبی مکانات کو خالی کروالیا گیا تاہم کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…