ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ذاتی طور پر طلب کرلیا

datetime 17  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (یو این پی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 فیصل آباد سے امیدوار پی ٹی آئی کے سربراہ عمران احمد خان نیازی کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے کل17 اگست بروز بدھ کو سہ پہر4 بجے سے قبل ذاتی طور پر طلب کرلیاہے۔

اس سلسلہ میں ریٹرننگ آفیسر حلقہ این اے 108 فیصل آباد VIII و ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آبادII عرفان کوثر کی جانب سے عمران احمد خان نیازی امیدوار حلقہ این اے 108 فیصل آبادکو جاری کئے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چونکہ ان کی طرف سے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں لہٰذا ان کی جانچ پڑتال اوران کے دستخطوں کی تصدیق ضروری ہے اسلئے وہ کاغذات نامزدگی اوران پر کئے گئے اپنے دستخطوں کی تصدیق کیلئے ذاتی طور پر آج بدھ کو سہ پہر 4 بجے سے قبل ریٹرننگ آفیسر کے روبرو پیش ہوں بصورت دیگر ان کی عدم موجودگی میں میرٹ پر ان کے کاغذات نامزدگی کے بارے میں فیصلہ کیا جا ئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…