اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک فوج نے بھی ہاکی ٹیم کو پیغام پہنچا دیا، ایسا کیا کہا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 14  دسمبر‬‮  2014 |

راولپنڈی۔۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے قومی ہاکی ٹیم کو بھارت کیخلاف شاندار کامیابی پر مبارک باد دی ہے ۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دینے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ قومی کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے اور اس کی بحالی کا وقت آگیا ہے اور قومی کھیل کی بحالی سے ماضی جیسی کامیابیاں دوبارہ حاصل ہوسکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…